: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملک کی حفاظت میں اپنی جان قربان کر دینے میں مسلمان ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں
۔ پاکستان سے ہوئی تینوں جنگوں میں ہزاروں مسلم جوانوں نے سرحد پر اپنے
دوسرے ساتھی جوانوں کے ہمراہ نہ صرف ہمیشہ برابری کا مورچہ سنبھالا ہے لکہ
وہ پیش پیش بھی رہے ہیں۔ سینکڑوں ایسے مسلم نام ہیں جن کی بہادری کی مثال
دی جاتی ہیں۔